تاریخی ککری گراؤنڈ لیاری میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے رات گئے ایڈمنسٹریٹرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلعی صدرخلیل ہوت، ڈویژنل ڈپٹی سیکرٹری شکیل چوہدری کے ہمراہ دورہِ کیا بعد ازاں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کی۔ @murtazawahab1 #KarachiWorks

11:22 PM · Jun 25, 2022

2
55
0
56